چنڈال چوکڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مفسدوں کا گرو، فساد کرنے والوں کی ٹولی، بدمعاشوں اور لچوں کا مجمع۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مفسدوں کا گرو، فساد کرنے والوں کی ٹولی، بدمعاشوں اور لچوں کا مجمع۔